Success poetry in urdu text

Success poetry in urdu text

تم اتنے ہی قابل بنتے ہو جتنا قابل تم خود کو بنا لیتے ہو

دوسروں کی کامیابی کو دیکھ کر پریشان مت ہو خود کو خود کامیاب بناؤ

انسان کے دماغ میں آنے والے خیالات امیر ہو تو انسان ایک دن امیر بن ہی جاتا ہے

زندگی حقیقت پر مبنی باتوں پر عمل کرنے سے بدلتی ہیں

تمہیں اتنا ہی ملتا ہے جتنی تم کوشش کرتے ہو

جس کام میں آپ کا سب سے زیادہ فوکس ہوگا اس کام میں آپ کو کامیابی ضرور ملے گی

غلط راستہ انسان کو صحیح راستے سے بھٹکا دیتا ہے غلط سوچ انسان کو صحیح روٹ سے بھٹکا دیتی ہیں

خوشحال زندگی کے لیے سب سے زیادہ ضروری یہ ہے کہ پہلے آپ اپنی سوچ کو خوشحال بنائیں

کوئی بھی شخص یقین اور کوشش کے بغیر کامیاب نہیں بن سکتا