Motivational Poetry In Urdu

Motivational Poetry In Urdu

پیسے کو پیسے سے حاصل کرنا بہت آسان ہے

پیسہ انویسٹ کرنے سے بڑھتا ہے خرچ کرنے سے کم ہوتا ہے

جس نے ترقی کرنی ہوتی ہیں وہ ہر طرح کے حالات اور لوگوں سے لڑ جاتا ہے

بہت سے لوگ جیت کے بہت 
قریب آکر اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں

خاموشی سے اپنے مقصد پر کام کرتے رہو تم کامیاب ہو جاؤ گے

اپنے معمول کو تبدیل کرنے سے زندگی اور حالات دونوں میں تبدیلی آجاتی ہیں

کچھ نیا کرتے وقت اس میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنے اندر کامیابی کا یقین پیدا کر لینا بہت ضروری ہے

انسان کو اس کا اچھا اخلاق ایک عظیم انسان بنا دیتا ہے