Motivational Poetry Urdu And Hindi

Motivational Poetry Urdu And Hindi
اگر تم اپنے اندر کوئی تبدیلی نہیں لا سکتے تو تم کچھ نہیں بدل سکتے

کچھ لوگ اپنے آپ کو خود ہی دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں

انسان کی قیمت بڑھ جاتی ہیں جب انسان کے دماغ میں کچھ الگ سین بننے لگتا ہے

یاد رکھیں صرف پیسے کا loss نہیں ہوتا انسان 
کا بھی ہوتا ہے جب انسان اپنے 
بارے میں نہیں سوچتا

اس شخص کو ہرانا بہت آسان ہے جسے خود پر یقین نہ ہو

تم جس انداز سے محنت کرو گے اسی انداز سے تمہیں محنت کا پھل ملے گا