motivational shayari in urdu
کچھ لوگ دوسروں کی کاپی کر کے خود کو خود ہی ناکام بنا لیتے ہیں
اگر تم خود ایمان دار نہیں بن سکتے تو دوسروں سے ایمان داری کی توقع مت کرو
خوش حال زندگی کے لیے ایک اچھے جیون ساتھی کا ساتھ ہونا بہت ضروری ہے
زندگی جینا آسان ہے زندگی گزارنا مشکل ہے
جس کام میں انسان کو دلچسپی ہوتی ہیں وہ کام انسان کے لیے آسان ہوجاتا ہے
بغیر یقین کے کچھ بھی مت کرو
جو خود کو نہیں بدل سکتا وہ کچھ بھی نہیں بدل سکتا
جو شخص اپنے آپ کو وقت نہیں دیتا وہ اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے بارے میں نہیں سوچ سکتا
inspirational poetry in urdu
motivational poetry in urdu
allama iqbal motivational poetry
motivational urdu shayari in hindi
motivation poetry urdu
urdu poetry motivational
motivational urdu shayari on life in hindi
shayari on success in urdu
best motivational poetry in urdu

0 Comments